27 ستمبر 2013 - 20:30
کیا ٹرینوں وغیرہ میں ملنے والا پیکنگ کھانا کھانا جائز ہے؟

janabe aali salaaam hum jab train ka safar karte hain to aisi soorat me hame khana milta hai jo ki peking hai to kya kha sakte hain aor jo chai mesheen se bana ke hindu dete hain to kya pi sakte hain

ابنا: علیکم السلاماگر آپ مطمئن ہیں کہ یہ کھانا مشینوں سے بنتا ہے تو کھانے میں کوئی اشکال نہیں ہے اور چائے کا بھی یہی حکم ہے کہ اگر اس میں ہندوں کے ہاتھ مس نہیں ٹیچ نہیں ہوتے، تو کوئی اشکال نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکس کیا کافر مسجد میں داخل ہو سکتا ہے؟کافر ملک میں رہتے ہوئے کفار کی نجاست سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟کیا کافر کے ہاتھ سے خریدی گئیں چیزیں سب کی سب نجس ہیں؟کیا کافر کے ہاتھ کا بنا کھانا کھانا جائز ہے؟